عید بریانی بنانے کی ترکیب

عید بریانی بنانے کی ترکیب - Recipe No. ترکیب نمبر 7655

Eid Biryani Urdu recipe is available at UrduPoint. Eid Biryani is a famous dish in this region. You can read here Eid Biryani recipe in Urdu and English. We will tell you in detail what ingredients you need for Eid Biryani. You can know the complete method to make Eid Biryani on this page. We will also tell you how long it will take to make Eid Biryani. Read the recipe, ingredients, and everything related to Eid Biryani below.

عید بریانی بنانے کی ترکیب بنانے کی ترکیب - ترکیب نمبر ترکیب نمبر 7655

عید بریانی بنانے کی ترکیب

تیاری کا مکمل وقت

25 منٹ منٹ

پکانے کا وقت

30 منٹ منٹ

کتنے لوگوں کیلئے ہے

8 افراد افراد

Ingredients - اجزاء

1 چاول 1 کلو

2 گوشت 1 کلو

3 نمک حسبِ ذائقہ

4 لال مرچ (کٹی ہوئی) 2 چائے کے چمچے

5 ہلدی پاؤڈر 1/4 چائے کا چمچہ

6 دھنیا پاؤڈر 1 چائے کا چمچہ

7 زیرہ پاؤڈر 1/2 چائے کا چمچہ

8 لہسن‘ ادرک پیسٹ 2 کھانے کے چمچے

9 پیاز (پیسٹ بنا لیں) 2 عدد

10 ٹماٹر (چوپ کر لیں) 4 عدد

11 دہی 1 کپ

12 آلو بخارے 4 عدد

13 کڑی پتے 6 عدد

14 ثابت گرم مصالحہ 2 کھانے کے چمچے

15 زرد رنگ 2 چٹکی

16 گھی حسبِ ضرورت

17

Step by Step Instructions - تیار کرنے کی ترکیب

  1. 1چاولوں میں 1 کھانے کا چمچہ ثابت گرم مصالحہ اور نمک ڈال کر 1 کنی رہنے تک اُبال لیں اور پانی نتھار کر اس میں زرد رنگ ڈال کر مکس کر کے ایک طرف رکھ دیں۔
  2. 2ایک پتیلی میں گھی گرم کر کے اس میں بقیہ ثابت گرم مصالحہ ڈال کر کڑکڑائیں اب اس میں پیاز پیسٹ ڈال کر ساتے فرائی کرنے کے بعد اس میں گوشت‘ لہسن‘ ادرک پیسٹ ڈال کر تھوڑی دیر بھونیں۔
  3. 3اس کے بعد اس میں نمک‘ کٹی لال مرچ‘ ہلدی پاؤڈر‘ دھنیا پاؤڈر‘ زیرہ پاؤڈر‘ آلو بخارے‘ کڑی پتے‘ ہری مرچیں ڈال کر 5 منٹ تک بھونیں اس کے بعد ٹماٹر اور حسبِ ضرورت پانی ڈال کر گوشت کے گلنے تک پکائیں۔
  4. 4ایک دوسری پتیلی میں تھوڑا سا گھی گرم کر کے پہلے ایک تہہ چاول کی لگانے کے بعد اس پر گوشت کے آمیزے کی تہہ لگا کر بقیہ چاول ڈال دیں اور دم پر لگا دیں۔
  5. 5مزیدار عید بریانی تیار ہے سرونگ ڈش میں نکال کر دہی کے ساتھ سرو کریں۔

0/Post a Comment/Comments